عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ خَلَقَ آدَمَ مِنْ قَبْضَةٍ قَبَضَهَا مِنْ جَمِيعِ الْأَرْضِ فَجَاءَ بَنُو آدَمَ عَلَى قَدْرِ الْأَرْضِ مِنْهُمُ الْأَحْمَرُ وَالْأَبْيَضُ وَالْأَسْوَدُ وَبَيْنَ ذَلِكَ وَالسَّهْلُ وَالْحَزْنُ وَالْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa reported that he heard God’s messenger say, “God created Adam (upon him be peace) from a handful which he took from the whole of the earth; so the children of Adam are in accordance with the earth, some red, some white, some black, some a mixture, also smooth and rough, bad and good.” Ahmad, Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو ایک مٹھی سے پیدا فرمایا جو اس نے ساری زمین سے لی، اس لیے بنی آدم زمین کے مطابق آئے، کوئی سرخ، کوئی سفید، کوئی سیاہ، کوئی ملا جلا، اسی طرح نرم اور سخت، برے اور اچھے۔ (ابو داؤد، ترمذی)
