عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الخصر فِي الصَّلَاة "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that God’s Messenger forbade putting the hands on the waist during prayer. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا۔ (متفق علیہ)
