عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم بِالتَّكْبِيرِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said he used to know that God’s Messenger had finished his prayer when he heard the takbir. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے ختم ہونے کو تکبیر سے پہچان لیتا تھا (یعنی نماز کے بعد بلند آواز سے تسبیح پڑھتے)۔ (بخاری و مسلم)
