عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ الدُّعَاءَ مَوْقُوفٌ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَا يَصْعَدُ مِنْهُ شَيْءٌ حَتَّى تُصَلِّيَ عَلَى نبيك. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Umar b. al-Khattab said, “The supplication is stopped between heaven and earth, none of it ascending till you invoke blessing on your Prophet.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: دعا آسمان و زمین کے درمیان معلق رہتی ہے، اس میں سے کچھ بھی اوپر نہیں جاتا جب تک تم اپنے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجو۔ (ترمذی)
