عربی (اصل)
وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ إِذَا جَلَسَ فِي الصَّلَاةِ وَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَأَشَارَ بِأُصْبُعِهِ وَأَتْبَعَهَا بَصَرَهُ ثُمَّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَهِيَ أَشَدُّ عَلَى الشَّيْطَانِ مِنَ الْحَدِيدِ» . يَعْنِي السبابَة. رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Nafi‘ said that when ‘Abdallah b. ‘Umar sat during the prayer he placed his hands on his knees, pointed with his finger and gave his whole attention to it. He then said that God’s Messenger had said, “It has a more severe effect on the devil than iron,” meaning the forefinger. Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب نماز میں بیٹھتے تو ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے، انگلی سے اشارہ کرتے اور نگاہ اسی پر جمائے رکھتے۔ پھر فرماتے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ (اشارہ) شیطان پر لوہے سے زیادہ سخت ہے (یعنی شیطان کو اس سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے)۔ (احمد)
