عربی (اصل)
وَعَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ: مَنْ وَضَعَ جَبْهَتَهُ بِالْأَرْضِ فَلْيَضَعْ كَفَّيْهِ عَلَى الَّذِي وَضَعَ عَلَيْهِ جَبْهَتَهُ ثُمَّ إِذَا رَفَعَ فَلْيَرْفَعْهُمَا فَإِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
Nafi’ told how Ibn ‘Umar used to say, “He who puts his forehead on the ground should put the palms of his hands on the place where he put his forehead, then when he raises himself he should raise them, for the hands perform prostration just as the face does.” Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے تھے: جب کوئی اپنی پیشانی زمین پر رکھے تو اپنی ہتھیلیاں بھی اسی جگہ رکھے جہاں پیشانی رکھی ہے، پھر جب اٹھے تو انہیں بھی اٹھائے کیونکہ ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں جیسے چہرہ سجدہ کرتا ہے۔ (مالک)
