عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَأَوَّلَهُ وَآخره وعلانيته وسره» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say when prostrating himself, “O God, forgive me all my sins, small and great, first and last, open and secret.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سجدے میں فرماتے: 'اللّٰہم اغفر لی ذنبی کلہ دقہ وجلہ واولہ وآخرہ وعلانیتہ وسرہ' (اے اللہ! میرے سب گناہ بخش دے، چھوٹے اور بڑے، پہلے اور آخری، ظاہر اور پوشیدہ)۔ (مسلم)
