عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَسْوَأُ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ» . قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَكَيْفَ يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ؟ قَالَ: لَا يتم ركوعها وَلَا سجودها ". رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatada reported God’s Messenger as saying, “The one who commits the worst theft is he who steals from his prayer.” When asked how one could steal from his prayer he replied, “By not performing his bowing and his prostration perfectly.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے بُری چوری کرنے والا وہ ہے جو اپنی نماز سے چوری کرے۔ پوچھا گیا: نماز سے کوئی کیسے چوری کرتا ہے؟ فرمایا: رکوع اور سجدہ پوری طرح ادا نہ کرے۔ (احمد، دارمی)
