عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَقُول إِنَّ قُلُوبَ بَنِي آدَمَ كُلِّهَا بَيْنَ أُصْبُعَيْنِ من أَصَابِع الرَّحْمَن كقلب وَاحِد يصرفهُ حَيْثُ يَشَاءُ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الله مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s messenger as saying, “The hearts of all men are between two of the Compassionate’s fingers as if they were one heart which He turns about as He wills.” Then God’s messenger said, “O God, who turnest the hearts, turn our hearts to Thy obedience!” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمام انسانوں کے دل رحمان کی دو انگلیوں کے درمیان ایسے ہیں جیسے ایک دل ہے، وہ انہیں جس طرف چاہتا ہے پھیر دیتا ہے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی: اے دلوں کو پھیرنے والے! ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے۔ (مسلم)
