عربی (اصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ (فسبح باسم رَبك الْعَظِيم) قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اجْعَلُوهَا فِي رُكُوعِكُمْ» فَلَمَّا نَزَلَتْ (سَبِّحِ اسْمَ رَبك الْأَعْلَى) قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اجْعَلُوهَا فِي سُجُودِكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْن مَاجَه والدارمي
انگریزی ترجمہ
‘Uqba b. ‘Amir said that when “Glorify the name of your mighty Lord” (Al-Qur’an; 56:74, 96; 69:52) was revealed, God’s Messenger said, “Use it when bowing;” and when “Glorify the name of your most high Lord” (Al-Qur’an; 87) was revealed, he said, “Use it when prostrating yourselves.” Abu Dawud, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب 'فسبح باسم ربک العظیم' (اپنے بڑے رب کے نام کی تسبیح کرو) نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے اپنے رکوع میں رکھو (یعنی رکوع میں سبحان ربی العظیم پڑھو)۔ اور جب 'سبح اسم ربک الاعلیٰ' نازل ہوئی تو فرمایا: اسے اپنے سجدوں میں رکھو (یعنی سجدے میں سبحان ربی الاعلیٰ پڑھو)۔ (ابو داؤد)
