عربی (اصل)
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَقِيمُوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي لأَرَاكُمْ من بعدِي»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “Perform the bowing and the prostration properly, for I swear by God that I can see you behind me." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رکوع اور سجدے ٹھیک سے ادا کرو۔ اللہ کی قسم! میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔ (بخاری و مسلم)
