عربی (اصل)
وَعَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيَّ: (مَا كَانَ يَقْرَأُ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَضْحَى وَالْفِطْرِ؟ فَقَالَ: كَانَ يَقْرَأُ فِيهِمَا: ب (ق وَالْقُرْآن الْمجِيد) و (اقْتَرَبت السَّاعَة) رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Ubaidallah said that Hadrat 'Umar b. al-Khattab asked Hadrat Abu Waqid al- Laithi what God’s Messenger recited at the ‘Id al-Adha and 'Id al-Fitr, and he replied that he recited at both of them, “Qaf. By the glorious Qur’an’’1-and “The Hour is nigh.’’2 1. Al-Qur’an; 50. 2. Al-Qur’an, 54. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابو واقد لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عید الاضحیٰ اور عید الفطر میں کیا پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دونوں عیدوں میں 'ق والقرآن المجید' اور 'اقتربت الساعۃ وانشق القمر' پڑھتے تھے۔ (مسلم)
