عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ شَيْءٍ بِقَدَرٍ حَتَّى الْعَجز والكيس» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “Everything is decreed, even backwardness and shrewdness.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر چیز تقدیر سے ہے حتیٰ کہ عاجزی اور ہوشیاری بھی۔ (مسلم)
