عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْدُو إِلَى الْمُصَلَّى وَالْعَنَزَةُ بَيْنَ يَدَيْهِ تُحْمَلُ وَتُنْصَبُ بِالْمُصَلَّى بَيْنَ يَدَيْهِ فَيصَلي إِلَيْهَا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would go out in the morning* to the place of prayer with a staff in front of him which was carried and set up in front of him in the place of prayer, and he would pray in its direction. * i.e. on the day of the 'Id. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صبح کو عید گاہ تشریف لے جاتے اور آپ کے سامنے ایک نیزہ (عنزہ) اٹھایا جاتا تھا، وہ عید گاہ میں آپ کے سامنے گاڑ دیا جاتا اور آپ اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے۔ (بخاری و مسلم)
