عربی (اصل)
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ: صَلَّى جَابِرٌ فِي إِزَارٍ قَدْ عَقَدَهُ مِنْ قِبَلِ قَفَاهُ وثيابه مَوْضُوعَة على المشجب قَالَ لَهُ قَائِلٌ تُصَلِّي فِي إِزَارٍ وَاحِدٍ فَقَالَ إِنَّمَا صَنَعْتُ ذَلِكَ لِيَرَانِيَ أَحْمَقُ مِثْلُكَ وَأَيُّنَا كَانَ لَهُ ثَوْبَانِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Muhammad b. al-Munkadir said that Hadrat Jabir led them in prayer in lower garment which he had tied at the nape of his neck, his clothes being placed on the clothes-stand. Someone said to him, “You are praying in a single garment.” He replied, “I did that only that a fool like you might see me. Which of us had two garments in the time of God’s Messenger?” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت محمد بن المنکدر فرماتے ہیں: حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں ایک تہبند میں نماز پڑھائی جسے گردن کے پیچھے سے باندھ رکھا تھا اور ان کے کپڑے کپڑے ٹانگنے والی جگہ پر رکھے تھے۔ کسی نے کہا: آپ ایک تہبند میں نماز پڑھا رہے ہیں؟ فرمایا: میں نے جان بوجھ کر ایسا کیا تاکہ تم جیسا جاہل مجھے دیکھے (اور سمجھے کہ ایک کپڑے میں نماز جائز ہے)۔ ہم میں سے کون تھا جس کے پاس رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں دو کپڑے تھے! (بخاری)
