عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ حَائِضٍ إِلَّا بِخِمَارٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported God’s Messenger as saying, “The prayer of a woman who has reached puberty is not accepted unless she is wearing a veil.”* * A veil (khimar) covering the head and the breasts. Cf. Al-Quran; 24:31. Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بالغ عورت کی نماز بغیر دوپٹے (خمار) کے قبول نہیں۔ (ابو داؤد، ترمذی، ابن ماجہ)
