عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فليخالف بَين طَرفَيْهِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
He said that he heard God’s Messenger say, “If anyone prays in a single garment he should cross the two ends.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو شخص ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو اس کے دونوں کنارے ایک دوسرے پر رکھے (یعنی ایک کندھے سے دوسرے پر ڈالے)۔ (بخاری)
