عربی (اصل)
وَعَن عَطاء بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «اللَّهُمَّ لَا تجْعَل قَبْرِي وثنا يعبد اشْتَدَّ غَضَبُ اللَّهِ عَلَى قَوْمٍ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائهمْ مَسَاجِد» . رَوَاهُ مَالك مُرْسلا
انگریزی ترجمہ
‘Ata’ b. Yasar reported God’s Messenger as saying, “O God, do not let my grave become an idol which is worshipped. God’s anger is severe against people who take the graves of their prophets as mosques.” Malik transmitted it in mursal form.
اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن یسار سے مرسل روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی: اے اللہ! میری قبر کو بت نہ بنا جس کی پوجا کی جائے۔ اللہ تعالیٰ کا غضب ان لوگوں پر شدید ہے جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا۔ (مالک)
