عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ جَاءَ مَسْجِدي هَذَا لم يَأْته إِلَّا لِخَيْرٍ يَتَعَلَّمُهُ أَوْ يُعَلِّمُهُ فَهُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَمَنْ جَاءَ لِغَيْرِ ذَلِكَ فَهُوَ بِمَنْزِلَةِ الرَّجُلِ يَنْظُرُ إِلَى مَتَاعِ غَيْرِهِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that he heard God’s Messenger say, “If anyone comes to this mosque of mine, coming only for some good which he will learn or teach, he ranks a mujahid in God’s path; but if anyone comes for some other purpose, he ranks as a man who looks at another’s property.” Ibn Majah and Baihaqi, in Shu'ab al-iman, transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو شخص میری اس مسجد (مسجد نبوی) میں صرف کسی خیر کے سیکھنے یا سکھانے کے لیے آئے وہ مجاہد فی سبیل اللہ کے درجے میں ہے، اور جو کسی اور مقصد سے آئے وہ اس شخص کی طرح ہے جو دوسرے کا مال دیکھتا ہے۔ (ابن ماجہ)
