عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلَّى فِي سَبْعَةِ مَوَاطِنَ: فِي الْمَزْبَلَةِ وَالْمَجْزَرَةِ وَالْمَقْبَرَةِ وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ وَفِي الْحَمَّامِ وَفِي مَعَاطِنِ الْإِبِلِ وَفَوْقَ ظَهْرِ بَيْتِ اللَّهِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that there were seven places in which God’s Messenger forbade people to pray:a dunghill, a slaughterhouse, a graveyard, the middle of the road, a bath, places where camels kneel to drink, and on the roof of God’s House. Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سات مقامات پر نماز پڑھنے سے منع فرمایا: کوڑے کے ڈھیر پر، ذبح خانے میں، قبرستان میں، راستے کے بیچ میں، حمام میں، اونٹوں کے باڑے میں اور بیت اللہ کی چھت پر۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
