عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا» قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا رِيَاضُ الْجَنَّةِ؟ قَالَ: «الْمَسَاجِدُ» . قُلْتُ: وَمَا الرَّتْعُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَالله أكبر» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “When you pass one of the gardens of paradise, feed there.” When asked what the gardens of paradise were he replied that they were the mosques, and when asked what the feeding consisted of, he replied, “Glory be to God; Praise be to God; there is no god but God; and God is most great.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم جنت کے باغوں سے گزرو تو خوب چَرو (یعنی فائدہ اٹھاؤ)۔ پوچھا گیا: یا رسول اللہ! جنت کے باغ کیا ہیں؟ فرمایا: مسجدیں ہیں۔ پوچھا گیا: ان میں چرنا کیا ہے؟ فرمایا: سبحان اللہ، الحمد للہ، لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر کہنا۔ (ترمذی)
