عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَلَا يَبْصُقْ أَمَامَهُ فَإِنَّمَا يُنَاجِي اللَّهَ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ فَإِنَّ عَنْ يَمِينِهِ مَلَكًا وَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ فَيَدْفِنُهَا» وَفِي رِوَايَةِ أَبِي سَعِيدٍ: «تَحْتَ قدمه الْيُسْرَى»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “When one of you gets up for prayer he must not spit in front, of him, because he is holding intimate converse with God as long as he is in his place of prayer; nor must he spit towards his right, for there is an angel at his right; but he may spit towards his left or under his feet and bury it.” The version of Hadrat Abu Sa'id has “under his left foot.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو تو اپنے سامنے نہ تھوکے کیونکہ جب تک وہ اپنی نماز کی جگہ پر ہے اللہ تعالیٰ سے سرگوشی کر رہا ہے، نہ اپنی دائیں طرف تھوکے بلکہ اپنی بائیں طرف یا اپنے پاؤں کے نیچے تھوکے۔ (بخاری و مسلم)
