عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَدَا إِلَى الْمَسْجِدِ أَوْ رَاحَ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُ نُزُلَهُ مِنَ الْجَنَّةِ كُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If anyone goes out in the morning or in the evening to the mosque, God will prepare for him his food in paradise as often as he goes out in the morning or in the evening.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص صبح یا شام مسجد جائے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ضیافت تیار فرماتا ہے ہر بار جب وہ صبح یا شام جاتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
