عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صِيَاحُ الْمَوْلُودِ حِينَ يَقَعُ نَزْغَةٌ من الشَّيْطَان»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He also reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "The cry of an infant at the moment of birth is due to a prick from the devil.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پیدائش کے وقت بچے کا رونا شیطان کے چبھونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
