عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّى تَرَوْنِي قَدْ خرجت "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatada reported God’s Messenger as saying, "When the iqama is pronounced, do not get up till you see I have come out.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب نماز کی اقامت ہو جائے تو اس وقت تک نہ کھڑے ہو جب تک مجھے نکلتے نہ دیکھ لو۔ (بخاری و مسلم)
