عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: كُنَّا نُؤْمَرُ بِالدُّعَاءِ عِنْدَ أَذَانِ الْمغرب. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ
انگریزی ترجمہ
He said, “We used to receive command to make a supplication when the call to the sunset prayer was being made.” Baihaqi transmitted it in ad-Da'awal al-kabir.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ مغرب کی اذان کے وقت دعا مانگو۔ (بیہقی نے دعوات الکبیر میں روایت کیا)
