عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ يَتَشَهَّدُ قَالَ: «وَأَنَا وَأَنَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) heard the mu’adhdhin uttering the testimony, he said, “I too, I too.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب مؤذن کو تشہد پڑھتے ہوئے سنتے تو فرماتے: اور میں بھی، اور میں بھی (یعنی میں بھی اس کی گواہی دیتا ہوں)۔ (ابو داؤد)
