عربی (اصل)
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ أُمَّتِي مَثَلُ الْمَطَرِ لَا يُدْرَى أَوَّلُهُ خَيْرٌ أَمْ آخِرُهُ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The likeness of my ummah is like rain - it is not known whether its beginning is better or its end." Reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے، معلوم نہیں اس کے اول میں خیر ہے یا اس کے آخر میں خیر ہے۔“حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6286]
