عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: مَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ تُدْرِكُهُ الْفِتْنَةُ إِلَّا أَنَا أَخَافُهَا عَلَيْهِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مِسْلَمَةَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تَضُرُّكَ الْفِتْنَةُ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) reported: The Prophet (peace be upon him) said: "The most compassionate of my ummah is Abu Bakr." This is a part of the longer hadith mentioned earlier. Reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کے علاوہ ہر شخص کے متعلق اندیشہ ہے کہ اسے فتنہ نقصان پہنچائے گا، لیکن ان کے متعلق کوئی اندیشہ نہیں کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”فتنہ تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گا۔“سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6242]
