عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُرَدُّ الدُّعَاءُ بَيْنَ الْأَذَان وَالْإِقَامَة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “A supplication made between the adhan and the iqama is not rejected.” Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں ہوتی۔ (ابو داؤد، ترمذی)
