راویJabir
عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كُنَّا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ أَلْفًا وَأَرْبَعَمِائَةٍ. قَالَ لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْتُمُ الْيَوْمَ خَيْرُ أَهْلِ الأَرْض». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) reported: "On the day of al-Hudaybiyah we were fourteen hundred. The Prophet (peace be upon him) said to us: 'Today you are the best people on earth.'" Agreed upon.
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: صلح حدیبیہ کے موقع پر ہم چودہ سو افراد تھے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فرمایا:”آج زمین والوں میں سے تم سب سے بہتر ہو۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6228]
