عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ مد صَوْتِهِ وَيَشْهَدُ لَهُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ وَشَاهِدُ الصَّلَاة يكْتب لَهُ خمس وَعِشْرُونَ حَسَنَة وَيُكَفَّرُ عَنْهُ مَا بَيْنَهُمَا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَرَوَى النَّسَائِيُّ إِلَى قَوْلِهِ: «كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ» . وَقَالَ: «وَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ من صلى»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “The mu'adhdhin will receive forgiveness to the extent to which his voice reaches, and every moist and dry place will testify on his behalf; and he who attends prayer will have twenty-five prayers recorded for him and will have expiation for sins committed between every two times of prayer.” Ahmad, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it, and Nasa’i transmitted up to “every moist and dry place will testify on his behalf,” adding “and he will have a reward equal to that of those who pray.”
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچے وہاں تک اس کی مغفرت ہو جاتی ہے اور ہر خشک و تر چیز اس کے حق میں گواہی دیتی ہے۔ اور جو نماز کے لیے حاضر ہو اس کے لیے پچیس نمازوں کا ثواب لکھا جاتا ہے اور دو نمازوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔ (ابو داؤد)
