عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ جَعْفَرٌ يُحِبُّ الْمَسَاكِينَ وَيَجْلِسُ إِلَيْهِمْ وَيُحَدِّثُهُمْ وَيُحَدِّثُونَهُ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَنِّيهِ بِأَبِي الْمَسَاكِين. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported: "Ja'far used to love the poor and sit with them and converse with them, and the Messenger of Allah (peace be upon him) gave him the kunyah Abu al-Masakin (Father of the Poor)." Reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جعفر رضی اللہ عنہ مساکین سے محبت کیا کرتے تھے، ان کے ہاں بیٹھا کرتے تھے اور وہ ان سے بات چیت کیا کرتے تھے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی کنیت”ابوالمساکین“رکھی تھی۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6161]
