عربی (اصل)
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَمرنِي بِحُبِّ أَرْبَعَةٍ وَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ يُحِبُّهُمْ». قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ سَمِّهِمْ لَنَا قَالَ: «عَلِيٌّ مِنْهُمْ»يَقُولُ ذَلِكَ ثَلَاثًا «وَأَبُو ذَرٍّ وَالْمِقْدَادُ وَسَلْمَانُ أَمرنِي بحبِّهم وَأَخْبرنِي أَنه يحبُّهم». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said to al-'Abbas: "When Monday comes, come to me with your children and I will supplicate for you with a supplication by which Allah will benefit you and your offspring." He came with them and the Prophet (peace be upon him) covered them with his cloak and said: "O Allah, forgive al-'Abbas and his offspring, outwardly and inwardly, leaving no sin. O Allah, protect him through his children." Razin added: "And maintain the caliphate in his descendants." Tirmidhi said: This is a gharib hadith. Reported by Tirmidhi and Razin.
اردو ترجمہ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عباس ؓ سے فرمایا:”جب پیر کا دن ہو تو آپ اور آپ کی اولاد میرے پاس آنا،میں تمہارے لیے دعا کروں گا جس کے ذریعے اللہ تمہیں اور تمہاری اولاد کو فائدہ پہنچائے گا۔“ہم ان کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اپنی چادر میں لے کر دعا فرمائی:”اے اللہ! عباس اور اس کی اولاد کی تمام ظاہری و باطنی لغزشیں معاف فرما،ان کا کوئی گناہ باقی نہ چھوڑ،اے اللہ! ان کا سایہ ان کی اولاد پر قائم فرما۔“اور رزین نے یہ اضافہ نقل کیا ہے:”اور ان کی اولاد میں خلافت باقی رکھ۔“اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و رزین۔ْ[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6158]
