عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيٍّ وَفَاطِمَةَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ: «أَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبَهُمْ وَسِلْمٌ لِمَنْ سَالَمَهُمْ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Zayd ibn Arqam (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said concerning 'Ali, Fatimah, Hasan, and Husayn: "I am at war with whoever fights them and at peace with whoever is at peace with them." Reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی، فاطمہ اور حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا:”جس نے ان سے لڑائی کی میں اس سے لڑنے والا ہوں، اور جس نے ان سے مصالحت کی میں اس سے مصالحت کرنے والا ہوں۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6154]
