عربی (اصل)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَئِذٍ يَعْنِي يَوْمَ أُحُدٍ: «اللَّهُمَّ اشْدُدْ رَمْيَتَهُ وَأَجِبْ دعوتَه». رَوَاهُ فِي «شرح السّنة»
انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said on that day, meaning the day of Uhud: "O Allah, strengthen his aim and answer his supplication." Reported in Sharh al-Sunnah.
اردو ترجمہ
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ احد کے موقع پر فرمایا:”اے اللہ! اس (سعد رضی اللہ عنہ) کو تیر اندازی میں قوی بنا اور اس کی دعا قبول فرما۔“اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6124]
