عربی (اصل)
وَعَن عليٍّ قَالَ: مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ أَبَوَيْهِ لِأَحَدٍ إِلَّا لِسَعْدِ بْنِ مَالِكٍ فَإِنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ يَوْمَ أُحُدٍ: «يَا سَعْدُ ارْمِ فَدَاكَ أَبِي وَأُمِّي». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
'Ali (may Allah be pleased with him) reported: "I never heard the Prophet (peace be upon him) mention both his parents together for anyone except Sa'd ibn Malik. I heard him say on the day of Uhud: 'O Sa'd, shoot! May my father and mother be sacrificed for you!'" Agreed upon.
اردو ترجمہ
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کے علاوہ کسی اور شخص کے لیے اپنے والدین کو ایک ساتھ جمع کرتے (یعنی میرے ماں باپ تجھ پر فدا ہوں) نہیں سنا، کیونکہ غزوۂ احد کے موقع پر میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”سعد! تیر اندازی کرو، میرے والدین تم پر قربان ہوں۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6112]
