عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِسَدِّ الْأَبْوَابِ إِلَّا بَابَ عَلِيٍّ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) ordered that all doors opening to the mosque be closed except the door of 'Ali. Reported by Tirmidhi, and he said: This is a gharib hadith.
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے باب علی کے سوا تمام دروازے بند کرنے کا حکم فرمایا۔ ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6105]
