عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا يَوْمَ الطَّائِفِ فَانْتَجَاهُ فَقَالَ النَّاسُ: لَقَدْ طَالَ نَجْوَاهُ مَعَ ابْنِ عَمِّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا انْتَجَيْتُهُ وَلَكِنَّ اللَّهَ انْتَجَاهُ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) called 'Ali on the day of Ta'if and spoke to him privately. The people said: "His private conversation with his cousin has been lengthy." The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "It was not I who conversed with him privately, but rather Allah conversed with him privately." Reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، طائف کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ کو بلایا اور ان سے سرگوشی فرمائی۔ لوگوں نے کہا: آپ کی اپنے چچا زاد کے ساتھ سرگوشی طویل ہو گئی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں نے اس سے سرگوشی نہیں کی، بلکہ اللہ نے اس سے سرگوشی کی ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6097]
