عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنْتُ إِذَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَانِي وَإِذَا سَكَتُّ ابْتَدَأَنِي. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ «حَسَنٌ غَرِيبٌ»
انگریزی ترجمہ
'Ali (may Allah be pleased with him) reported: "Whenever I asked the Messenger of Allah (peace be upon him) for something, he gave it to me, and whenever I was silent, he would initiate giving to me." Reported by Tirmidhi, and he said: This is a hasan gharib hadith.
اردو ترجمہ
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی چیز طلب کرتا تو آپ مجھے عطا فرماتے اور جب میں خاموش رہتا تو آپ طلب کیے بغیر مجھے عطا فرما دیتے تھے۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6095]
