عربی (اصل)
وَعَن حبشِي بن جُنَادَة قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلِيٌّ مِنِّي وَأَنَا مِنْ عَلِيٍّ وَلَا يُؤَدِّي عني إِلَّا أَنا وَعلي»رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَرَوَاهُ أَحْمد عَن أبي جُنَادَة
انگریزی ترجمہ
Hubshi ibn Junadah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "'Ali is from me and I am from 'Ali, and no one may fulfill my duties except me and 'Ali." Reported by Tirmidhi, and Ahmad reported it from Abu Junadah.
اردو ترجمہ
حُبشی بن جنادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”علی مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں، اور میری طرف سے کوئی ادائیگی نہ کرے سوائے میرے اور علی کے۔“ترمذی، اور امام احمد نے اسے ابوجناوہ سے روایت کیا ہے۔ حسن، رواہ الترمذی و احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6092]
