عربی (اصل)
وَفِي رِوَايَةٍ لِابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ: وَافَقْتُ رَبِّي فِي ثَلَاثٍ: فِي مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ وَفِي الْحِجَابِ وَفِي أُسَارَى بَدْرٍ. مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
'A'ishah (may Allah be pleased with her) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I have seen a devil among the jinn and a devil among men, and both flee from 'Umar." Its chain is weak, reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
اور ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، انہوں نے کہا، عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے تین امور میں، اپنے رب سے موافقت کی، مقام ابراہیم کے متعلق، پردے اور بدر کے قیدیوں کے بارے میں۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6051]
