عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَزَالُ النَّاسُ يَتَسَاءَلُونَ حَتَّى يُقَالَ هَذَا خَلَقَ اللَّهُ الْخَلْقَ فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ؟ فَمَنْ وَجَدَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَلْيَقُلْ: آمَنت بِاللَّه وَرُسُله "
انگریزی ترجمہ
Hadrat He also reported God’s messenger as saying, “People will continue to ask one another questions till someone says this, ‘God created all things, but who created God?’ Whoever comes across anything of that nature should say, ‘I believe in God and in His messengers.’ ” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگ ایک دوسرے سے سوال کرتے رہیں گے یہاں تک کہ کوئی کہے گا: اللہ نے ساری مخلوق بنائی لیکن اللہ کو کس نے بنایا؟ جسے ایسی بات پیش آئے تو وہ کہے: میں اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔ (بخاری و مسلم)
