عربی (اصل)
عَن ابْن عمر قَالَ: كَانَ الْأَذَانُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَالْإِقَامَةُ مَرَّةً مَرَّةً غَيْرَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that in the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) the phrases in the adhan were uttered twice each and in the iqama once each, except for saying, ‘‘The time for prayer has come. The time for prayer has come.” Abu Dawud, Nasai and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں اذان کے کلمات دو دو بار کہے جاتے تھے اور اقامت ایک ایک بار سوائے 'قَدْ قَامَتِ الصَّلٰوۃُ، قَدْ قَامَتِ الصَّلٰوۃُ' کے۔ (ابو داؤد، نسائی، دارمی)
