عربی (اصل)
عَن عَائِشَة قَالَتْ: لَمَّا مَاتَ النَّجَاشِيُّ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ لَا يَزَالُ يُرَى عَلَى قَبْرِهِ نُورٌ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
'A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated: When the Negus (Najashi) died, we used to say that a light was continuously seen over his grave. Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب نجاشی فوت ہوئے تو ہم باہم گفتگو کرتے تھے کہ ان کی قبر پر مسلسل روشنی نظر آ رہی ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5947]
