عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ بَدْرٍ: «هَذَا جِبْرِيلُ آخِذٌ بِرَأْسِ فرسه عَلَيْهِ أَدَاة الْحَرْب». رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said on the Day of Badr: "This is Jibril, holding the head of his horse, wearing his armor of war." Narrated by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بدر کے روز نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”یہ جبریل ؑ آلاتِ حرب سجائے اپنے گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے تشریف لا رہے تھے۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5873]
