راویJabir
عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ فِي كَلَامَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْتِيلٌ وَتَرْسِيلٌ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) reported: The speech of the Messenger of Allah (peace be upon him) was measured and deliberate. Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام میں ترتیل اور ٹھہراؤ تھا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5827]
