عربی (اصل)
وَعَن جُنْدُب الْقَسرِي قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى صَلَاةَ الصُّبْحِ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ فَلَا يَطْلُبَنَّكُمُ اللَّهُ مِنْ ذِمَّتِهِ بِشَيْءٍ فَإِنَّهُ مَنْ يَطْلُبْهُ مِنْ ذِمَّتِهِ بِشَيْءٍ يُدْرِكْهُ ثُمَّ يَكُبُّهُ عَلَى وَجْهِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَفِي بَعْضِ نُسَخِ الْمَصَابِيحِ الْقشيرِي بدل الْقَسرِي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jundub al-Qasri reported God’s Messenger as saying, “When anyone prays the morning prayer he is in God’s protection; so see that God does not call you to account for withdrawing in any respect from His protection, for if He does this to anyone for any cause He will catch him and turn him over on his face in the fire of Jahannam.” Muslim transmitted it. Some MSS. of al-Masabih have al-Qushair instead of al-Qasri.
اردو ترجمہ
حضرت جندب قسری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو فجر کی نماز پڑھے وہ اللہ کی حفاظت میں ہے، خبردار! اللہ تم سے اپنی حفاظت توڑنے کے بارے میں کچھ نہ پوچھے، کیونکہ اگر کسی سے اس بارے میں مواخذہ کیا تو اسے پکڑے گا اور منہ کے بل جہنم کی آگ میں ڈال دے گا۔ (مسلم)
