راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وَعَن أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَتَى وَجَبَتْ لَكَ النُّبُوَّةُ؟ قَالَ: «وَآدَمُ بَيْنَ الرُّوحِ وَالْجَسَدِ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported: They asked: O Messenger of Allah, when was Prophethood ordained for you? He said: "When Adam was between the spirit and the body." Narrated by al-Tirmidhi.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، اللہ کے رسول! آپ نبوت کے منصب سے کب نوازے گئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب آدم ؑ روح اور جسم کے مابین تھے۔“صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5758]
