عربی (اصل)
وَكَذَا الدَّارِمِيُّ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ سَلَامٍ نَحْوَهُ وَذَكَرَ حَدِيثَ أَبِي هُرَيْرَةَ: «نَحْنُ الْآخَرُونَ»فِي «بَاب الْجُمُعَة»
انگریزی ترجمہ
Similarly, al-Darimi narrated from 'Ata' from Ibn Salam a similar report. And the hadith of Abu Hurairah: 'We are the last' is mentioned in the chapter on Friday prayer. Narrated by al-Darimi.
اردو ترجمہ
اور اسی طرح دارمی نے عطاء عن ابن سلام کی سند سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ((نحن الآخرون .....))”باب الجمعۃ“میں ذکر کی گئی ہے۔ صحیح، رواہ الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5753]
